کرس گیل کو میچ سے ڈراپ کرنے کی وجہ، کمر درد نہیں بلکہ کچھ اور ہے
پیر 8 فروری 2016 | PM 9:32:55
تمام کمنٹیٹرز اور دوسرے لوگ اس بات سے لاعلم تھے۔ کمنٹیٹرپیٹ سمکاکس بھی اس فیصلے پر بہت حیران تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی تک نہیں سمجھ پائے کہ لاہور کی مینجمنٹ نے ایسا فیصلہ کیوں کیا۔ذرائع کے مطابق کرس گیل کی خراب پرفارمنس کی وجہ سے پوری ٹیم پر اثر پڑتا تھا،اسی لیے ٹیم منیجمنٹ نے انہیں ڈراپ کرنے کا جو بہانہ تراشہ وہ کمر درد تھا۔ انہوں نے پہلے دونوں میچز میں صرف چھ رنز بنائے۔ واضح رہے کہ اگر آج کا م،یچ لاہور قلندرز ہار گئی تو اس کیلئے واپسی بہت مشکل ہو جائے گی۔
No comments:
Post a Comment