Friday, February 12, 2016

لشکر جھنگوی اور طالبا ن کا گٹھ جوڑ کیسے توڑا گیا؟جنرل عاصم باجوہ نے تمام تفصیلات دے دیں

لشکر جھنگوی اور طالبا ن کا گٹھ جوڑ کیسے توڑا گیا؟جنرل عاصم باجوہ نے تمام تفصیلات دے دیں

  جمعہ‬‮ 12 فروری‬‮ 2016  |    PM  10
:10:19
پولیس میں اصلاحات کا عمل تیزی سے جاری ہے، گروہ کو پکڑنے کے باوجود ابھی کام باقی ہیں، جس پر پیشرفت ہو رہی ہے، پاکستان کے انٹیلی جنس ادارے دنیا کے بہترین اداروں میں شامل ہیں، کراچی میں کسی بھی واقعے پر آرمی چیف خود پہنچے، آرمی چیف نے ہر واقعے پر خود جائزہ لیا، ضرب عضب کے ساتھ انٹیلی جنس کی بنیاد پر بھی آپریشن شروع کیا گیا، دہشت گردی کا چیلنج پوری دنیا کو درپیش ہے، ہم سب کو مل کر دہشت گردی سے نمٹنا ہو گا، دہشت گردی میں جنگ میں شہادتیں ہوئی ہیں، پاک فوج عوام کو تحفظ فراہم کر رہی ہے، میڈیا لوگوں میں آگاہی فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ نادرا کے نظام میں بہتری آئی، نادرا یقینی بنائے کہ شناختی کارڈ کے اجراء کے نظام میں کوئی خامی نہ رہے، کراچی میں امن بحال اور روشنیاں واپس آ رہی ہیں۔

No comments:

Post a Comment